پر اندام

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - بھرا ہوا جسم رکھنے والا، موٹا تازہ، فربہ۔ "کابل کا معشوق لکھنؤ کی طرح دھان پان نہیں ہوتا بلکہ بالیدہ قامت پر اندام اور تنومند ہوتا ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، شعر العجم، ١٥٢:١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' اور اسم 'اندام' لگانے سے مرکب 'پراندام' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "شعر العجم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بھرا ہوا جسم رکھنے والا، موٹا تازہ، فربہ۔ "کابل کا معشوق لکھنؤ کی طرح دھان پان نہیں ہوتا بلکہ بالیدہ قامت پر اندام اور تنومند ہوتا ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، شعر العجم، ١٥٢:١ )